مندرجات کا رخ کریں

2 سی 2 پی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2C2P
2 سی 2 پی
نجی ملکیت
صنعتای کامرس ادائیگی کا نظام، مالیاتی خدمات
قیام2003
صدر دفترسنگاپور
کلیدی افراد
آنگ کیاؤ ماؤ (بانی)[1]
خدماتادائیگی خدمت فراہم کنندہ، ادائیگی کی تکمیل، ادائیگی گیٹ وے، ادائیگی کا کارڈ، موبائل ادائیگی
ملازمین کی تعداد
100-150 (2015)
ویب سائٹwww.2C2P.com

2 سی 2 پی (انگریزی: 2C2P) سنگاپور میں اپنا صدر دفتر رکھنے والی ہمہ ایشیائی ادائیگی خدمات کی کمپنی ہے جو مالیاتی اداروں، ای کامرس اور ایم کامرس تاجروں کے ساتھ کام کرتی ہے۔ یہ جنوب مشرقی ایشیا میں کام کرتی ہے، جس میں کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤس، ملائشیا، میانمار، فلپائن، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ شامل ہیں۔[2][3]

تاریخ

[ترمیم]

2 سی 2 پی کی تاسیس 2003ء میں آنگ کیاؤ ماؤ کی جانب سے ہوئی[4][5][6][7]، جو میانمار سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری ہیں جو سنگاپور اور تھائی لینڈ میں مقیم ہیں۔ آنگ نے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر پیز بائی کی بھی بنیاد رکھی، [8][9] جو تھائی لینڈ کی ادائیگیوں پر مبنی کمپنی ہے۔

اس کمپنی نے $2.2 بلین معاملتیں 2014ء میں طے کیے۔[10][11] 2 سی 2 پی کو شروعاتی سرمایہ کاروں کی امداد کرنے والی امون کیپیٹل اور جی ایم او وینچر پارٹنرز اور ڈیجیٹل میڈیا پارٹنرز کی جانب سے مالی طور پر تقویت پہنچائی گئی۔[12] [13][14] 2 سی 2 پی کو ڈیلائٹ کی جانب سے ڈیلائٹ ٹیکنالوجی فاسٹ 500 ایوارڈز 2013ء میں 100ویں مقام پر چنا گیا تھا، جو علاقائی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی تیز ترین پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں۔[15][16][17] 2015ء میں 2 سی 2 پی 25 سب سے اعلٰی مقام ادائیگی کے شروعاتی کاروبار کے طور پر سی بی انسائٹز کی جانب سے چنا گیا تھا۔ دیگر کمپینوں میں اسکوائر انکارپوریٹیڈ، اسٹرائپ (کمپنی) اور اڈیین شامل ہیں۔[18] کمپنی کے نام کا مطلب "نقد سے ادائیگی سے" ہے۔[19]

مصنوعات اور خدمات

[ترمیم]
سیٹیزن کارڈ، میانمار کا پہلا پری پیڈ کارڈ جس کی ورجوئیل عمل آوری موجود ہے۔

2 سی 2 پی ہمہ چینل ادائیگی کے پلیٹ فارم، ادائیگی کے گیٹ وے اور دیگر سفید لیبل والی سہولتین فراہم کرتی ہے۔ خدمات میں اسپین مقامی اور بین الاقوامی ادائیگی کارڈوں کی قبولیت، پری پیڈ کارڈوں کی اجرائی اور نقد کی قبولیت اور نقد کے مساوی سہولتین، جیسے کہ 123 ادائیگیاں شامل ہیں۔ [20][21][22]

ایک متبادل ادائیگی کی خدمت کے طور پر 2 سی 2 پی گاہکوں کو یہ موقع دیتا ہے کہ وہ آن لائن خریداریاں کاؤنٹر سے اوپر اس کی خدمات کے نیٹ ورک کے ذریعے کریں جو جنوب مشرقی ایشیا کے 320,000 مقامات پر پھیلا ہوا ہے۔[23][24][25]

اے آئی ایس ایم پے ماسٹر کارڈ،[26] جو تھائی لینڈ میں ایک ورچوئیل کریڈٹ کارڈ ادائیگی کی خدمت ہے، یہ ترقی یافتہ ایم پے (اے آئی ایس کی موبائل ادائیگی کی شاخ)، ماسٹر کارڈ اور تھنا چارٹ بینک کی مشارکت میں جاری کیا گیا ہے۔[27]

آئی ایکسیپٹ، جو میانمار کا ایک موبائل پوائنٹ آف سیلز نظام ہے، عنایہ لیک ہوٹل اور اسٹرینڈ ہوٹل کے مہمانوں کو یہ سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنی ہوٹلوں کے بل اپنے موبائل آلات کے ذریعے ادا کر سکیں۔ یہ سہولت میانمار سیٹیزنز بینک اور میانمار ہوٹلز انٹرنیشنل میں فراہم کی جاتی ہے۔[28][29][30][31]

’ایزی بلز’، جو تھائی لینڈ کی پہلی مالیاتی خدمت ہے جو کارڈ گیرندوں کو بلوں کی ادائیگی آن لائن یا موبائل خدمات کے ذریعے کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے، بشرطیکہ وہ ماسٹر کارڈ کے ساتھ کی جائے۔ [32] ایزی بلز کا میانمار میں بھی جون 2015ء میں آغاز کیا گیا تھا۔[33]

مشارکتیں

[ترمیم]
آئی پیڈ پر ایزی بلز کی نمائش

تھائی لینڈ کی قومی ایئر لائنز تھائی ایئرویز نے 2 سی 2 پی کو یہ ذمے داری دی کہ وہ اپنی ویب سائٹ کی نمام معاملتوں کی تکمیل کرے، جس کی قدر 2.47 بلین امریکی ڈالر (80 بلین تھائی بھاٹ) جتنی بڑھ کر ہو سکتی ہے۔[34][35]

سینٹرل گروپ، جو تھائی لینڈ کا ایک زنجیری خوردہ فروش گروہ ہے،[36] نے 2 سی 2 پی کو اپنے پانچ میں سے تین خوردہ فروشی کے برانڈوں کے لیے ادائیگی کی خدمات کے نفاذ کے لیے متعین کیا - بی 2 سی، سینٹرل، آفس میٹ، رابین سن اور سوپر اسپورٹس۔[37]

"سیٹیزن کارڈ" جو میانمار سیٹیزنس بینک کی جانب سے جاری کردہ پہلا پری پیڈ کارڈ اور پہلا کارڈ[38] تھااس ملک کا جس کے ساتھ رئیل ٹائم موبائل ایپ موجود تھی۔[39][40]

میانمار پے منٹس یونین اور 2 سی 2 پی نے مل کر میانمار کا پہلا ای کامرس پلیٹ فارم کا آغاز[41][42][43][44] فروری 2015ء میں کیا۔[45]

2 سی 2 پی کی محفوظ تصدیقی ٹیکنالوجی کو وسیع پیمانے پر جنوب مشرقی ایشیا کے بینکوں میں فروغ ملا ہے۔ یہ تھائی لینڈ کے 85% تصدیقی معاملتوں کے لیے مستعمل ہے۔ [46][47]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Aung Kyaw Moe - Founder, 2C2P"۔ About.me۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  2. "2C2P helps Myanmar revolution"۔ Inside Retail Asia۔ 2016-01-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  3. "Strategic partnership with 2C2 – Company Announcement - FT.com"۔ announce.ft.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  4. "Tech in Asia - Connecting Asia's startup ecosystem"۔ www.techinasia.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  5. "Series A investments in ASEAN tripled in 2014: Golden Gate Ventures"۔ DealStreetAsia۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015 
  6. eZ Systems۔ "Aung Kyaw Moe Group CEO 2C2P Pte Ltd - World Entrepreneurship Forum"۔ www.world-entrepreneurship-forum.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  7. "Executive Profile Series with Aung Kyaw Moe from 2C2P -"۔ www.paymentsjournal.com۔ 04 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  8. eZ Systems۔ "Aung Kyaw Moe Group CEO 2C2P Pte Ltd - World Entrepreneurship Forum"۔ www.world-entrepreneurship-forum.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  9. "Tech in Asia - Connecting Asia's startup ecosystem"۔ www.techinasia.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  10. "2C2P Raises $7M To Bridge The Payment Gap In Southeast Asia"۔ TechCrunch۔ 2015-04-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015 
  11. "Asia's homegrown PayPal challenger 2C2P raises US$7M Series C" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  12. "Southeast Asian Payments Provider 2C2P Raises $7 Million From Amun Capital and Japan's GMO Venture"۔ Forbes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015 
  13. "Tech in Asia - Connecting Asia's startup ecosystem"۔ www.techinasia.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  14. "Singapore: Payments firm 2C2P gets strategic investment from SafeCharge, to gain access to global e-commerce - DealStreetAsia"۔ DealStreetAsia (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  15. "Fast 500 companies: Only 1 from Malaysia, 3 from Singapore"۔ 2013-12-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  16. "Deloitte Technology Fast500™ Asia Pacific 2013 Winners Report and Ranking" (PDF)۔ Deloitte۔ 2013۔ 22 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  17. Goh Thean (2015-03-27)۔ "Fast 500 companies: Only 1 from Malaysia, 3 from Singapore"۔ Digitalnewsasia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  18. "Top 25 Payments Startups by Mosaic Score"۔ CB Insights۔ 2015-06-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  19. "Top 25 Payments Startups by Mosaic Score"۔ CB Insights۔ 2015-06-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  20. "Tech in Asia - Connecting Asia's startup ecosystem"۔ www.techinasia.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  21. "2C2P integrates payment solutions with Central Group - offers e-commerce shoppers more payment options, faster buying - thumbsupthumbsup"۔ thumbsup۔ 2014-07-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  22. "2C2P increases number of online-to-offline e-commerce payment service locations"۔ Enterprise Innovation | Asia's Premier Business and Technology Publication (بزبان انگریزی)۔ 22 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  23. "Singapore: Alternative payment service 2C2P expands to over 320,000 locations in SEA - Tech Wire Asia"۔ Tech Wire Asia (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-09۔ 24 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  24. "2C2P increases offline payment locations for its 123 service"۔ www.mis-asia.com۔ 20 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  25. "2C2P expands 123 e-commerce service to 320,000 locations"۔ www.telecompaper.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016 
  26. Nation Multimedia Group Public Company Limited, Nationmultimedia.com, Thailand۔ "SCB, FamilyMart join for bill payment - The Nation"۔ 26 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  27. "PressReader.com - Connecting People Through News"۔ www.pressreader.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  28. "2C2P partners Myanmar Citizen Bank to launch POS system | iN.SG"۔ Ida.gov.sg۔ 25 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  29. Susan Cunningham۔ "Southeast Asian Payments Provider 2C2P Raises $7 Million From Amun Capital and Japan's GMO Venture"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  30. "2C2P launches Myanmar's first mobile POS (mPOS) solution "iACCEPT", in collaboration with Inya Lake Hotel and The Strand Hotel"۔ www.traveldailynews.asia۔ 19 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  31. "Singapore Firm Launches Myanmar's First Mobile POS"۔ 14 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  32. The Nation February 25, 2014 1:00 am (2014-02-25)۔ "2C2P, MasterCard launch easyBills service - The Nation"۔ Nationmultimedia.com۔ 16 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  33. "Why Myanmar is ready to go cash-free"۔ Video.cnbc.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015 
  34. "Thai Airways books online with 2C2P"۔ Enterpriseinnovation.net۔ 2014-04-14۔ 03 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  35. Nation Multimedia Group Public Company Limited, Nationmultimedia.com, Thailand۔ "Thai Airways contracts Singapore's 2C2P to process online sales - The Nation"۔ 26 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  36. "Branching out - Nikkei Asian Review"۔ Asia.nikkei.com۔ 2014-04-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  37. "Thailand's Central Group debuts e-payment services"۔ Telecomasia.net۔ 2014-07-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  38. "MasterCard brings prepaid credit card to Myanmar"۔ Telecom Asia۔ 2015-07-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2015 
  39. "Myanmar bank launches 'Citizen Card'"۔ Enterpriseinnovation.net۔ 2015-01-12۔ 08 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  40. "Tracking developments in Myanmar's financial services"۔ Video.cnbc.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  41. "MPU, 2C2P launch Myanmar's first e-commerce payments platform"۔ DealStreetAsia (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  42. "2C2P, Myanmar Payment Union launch ecommerce payment platform"۔ www.thepaypers.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  43. "2C2P raises US$7 Million Series C funding, Buoyed by Southeast Asian E-Commerce - Dailysocial" (بزبان انڈونیشیائی)۔ 25 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  44. "Myanmar online shoppers get new payment option | UAB Bank"۔ www.unitedamarabank.com۔ 29 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2016 
  45. "From cash to cards: Plastic finds a place in Myanmar's wallets- Nikkei Asian Review"۔ Asia.nikkei.com۔ 2015-03-11۔ 13 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  46. "Central Group to check out with 2C2P"۔ Contactlessintelligence.com۔ 2014-07-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015 
  47. "UnionPay International partners 2C2P to tap into SE Asian e-commerce market"۔ Enterprise Innovation | Asia's Premier Business and Technology Publication (بزبان انگریزی)۔ 20 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2016